Top 5 world's most dangerous Borders
Border crossings or any kind of illegal activity can kill you. And the border is a sign that it says. Stay within your limits. If you cross the boundaries, you will die. That is why very strict security arrangements are made at the borders. And if we talk about the opposite, then there are borders of some countries, which is very strange and there is no security.
So today we will tell you about the five most dangerous borders in the world.
NO - 5: IRAN AND IRAQ BORDER
This border is considered one of the most dangerous borders in the world. And this border extends from the river Shat Al Arab to Turkey.The boundaries between the two countries have been set for many years. But there has always been a battle between these two countries over this Shat al-Arab river. And this war has taken the form of war many times.The fighting escalated in 1980, and Iraq fired several missiles at Iran. And this fierce war between the two countries lasted for about eight years. And in those eight years, after endangering the lives of millions of soldiers, a peace agreement was reached between the two countries.
NO - 4: Saudia Arabia and Yemen Border
The length of the border between Yemen and Saudi Arabia is 1100 miles. And between the last 65 years and 70 years, this border has claimed the lives of thousands of soldiers. And now this border is getting more Intensity day by day.From this border, thousands of Yemenis and Ethiopians enter Saudi Arabia with heavy weapons and carry out their illegal activities.In 2002, tensions between the two countries escalated. And it came down to airstrikes, in which Saudi Arabia carried out a large number of airstrikes.Since then, this official war has continued to this day. And so far, Yemen has been firing heavy missiles at Saudi Arabia.
NO - 3: North Korea and China Border
China and North Korea are separated by two rivers Omagan and yallo. If we talk about the dry part of this border, then some part of the border between these two countries consists of mountains.There is almost no security on the border between these countries. And that is why people from these two countries enter each other's countries illegally.And the tide of illegal smuggling has turned so high that China has started building high walls on the border to curb it.
NO - 2: China and India Border
The border between India and China has become extremely dangerous between the two countries.There was also a war between India and China over this dispute, but after that, a peace agreement was reached.But in recent years, fighting has intensified again. Due to this, the soldiers of both countries had to give up their lives.
NO - 1: India and Pakistan Border
The most dangerous border in the world is Pakistan and India. Because there is a lot of fighting going on between these countries.The length of this border is 1800 miles. And the alarm bells are ringing all the time on the service of the forces of both the countries on this border.This is the only such border in the world. On which more troops are deployed than in other countries.
So these were the five most dangerous bar scares in the world.
دنیا کہ پانچ سب سے خطرناک بار ڈرز
بارڈرز یعنی ادر ادَر ہونا یا کسی بھی طرح کی غیر قا نونی کا م کرنا آپکی جان لے سکتا ہیں۔
اور بارڈر ایک نشا نی ہے جو یہ بتا تی ہیں۔ کہ اپنے حدود میں رہو آگر حدود کراس کروگے تو جان سے جا و گے۔اسی لئے بارڈرز پر کافی سخت سیکورٹی انتظا مات کئے جاتے ہیں۔
اور اگر اس کے بر عکس بات کریں تو کچھ ایسے ممالک کے بارڈرز بھی ہے۔جو انتہا ئی حیرت انگیز اور وہاں سیکورٹی نہ ہو نے کے برابر ہو تی ہے۔
تو ہم آج آپ کو دنیا میں موجود پانچ سب سے خطرناک بارڈرز کے بارے میں بتائینگے۔
ایران عراق بارڈر
یہ بارڈر دنیا کے خطر ناک ترین بارڈرز میں شمار کیا جا تا ہے۔اور یہ بارڈر شط العرب نامی دریا سے لیکر ترکی تک پھیلا ہوا ہے۔
ان دو نو مما لک کے درمیان حد بندی کئی سال پہلے سے مقرر کردی گئی ہے۔ لیکن اس شط العرب دریا کو لیکر ہمیشہ ان دو نو مما لک کے درمیان لڑائی چلتی آرہی ہیں۔
اور یہ لڑئی کئی بار جنگ کی شکل بھی اختیا ر کر چکی ہے۔
سن ۱۹۸۰ میں اس لڑ ائی نے شدت اختیار کی اور عراق نے ایران پر کئی میزائل بھی ماریں۔ اور ان دونو ممالک کے درمیان یہ سخت جنگ تقریباَََ آٹھ سال تک جاری رہی۔
اور ان آٹھ سا لوں میں لا کھوں فوجیو ں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے بعد ان دو نوں ممالک کے درمیان آمن کا معاہدہ طے پا یا۔
یمن اور سودیہ عربیا بارڈر
یمن اور سعو دیہ رب کے درمیان موجود بارڈر کی لمبائی گیارہ سو میل ہے۔اور گزشتہ ۶۵ سالو سے ۷۰ سالوں کے درمیان اس بارڈر نے ہزارو فوجیوں کی جان بھی لی ہے۔
اور اب یہ بارڈر روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
اس بارڈر سے ہزارو کی تعداد میں یمنی اور ایتھو پین لوگ بھا ری اسلحہ کے ساتھ سعو دی عب میں دا خل ہوتے ہیں۔اور اپنی غیر قا نونی کار وائیاں کرتے ہیں۔
۲۰۰۲ میں ان دونوں ملکوں کے درمیان حا لات کافی کشیدہ ہو گئے تھی۔ اور بات فضائی حملوں تک جا پہنچی، جس میں سعو دیہ عرب نے بھا ری تعداد میں فضا ئی حملے کئے تھے۔
اسکے بعد یہ آفیشل جنگ آج تک جا ری ہے۔اور یمن کی طرف سے اب تک سعو دیہ عرب کے اوپر اکژ میزا ئل بھی فا ئر کئے جا تے ہیں۔
چا ئنہ اور نورتھ
چا ئنہ اور نورتھ کوریہ کو دو دریا ایک دوسرے سے الگ کرتی ہیں۔
اگر بات کی جا ئےاس بارڈر کی خشک حصے کی تو ان دونوں مما لک کے درمیان با رڈر کا کچھ حصہ پہا ڑوں پر مشتمل ہیں۔
ان مما لک کے درمیا ن موجود بارڈر پر سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور اسی وجہ سے ان دو نوں مما لک کے لوگ ایک دوسرے کے ملک میں غیر قا نونی طور پر گھس جا تے ہیں۔
اور غیر قا نونی سمگلنگ کی تنا سب بہت زیا دہ ہو چکی ہے۔جسکی وجہ سے چائنہ نے اس سمگلنگ کو روکنے کے لئے بارڈر پر اونچی دیواریں بنانی شروع کی۔
چائنہ اور انڈیا
انڈیا اور چا ئنہ کے درمیان موجود بارڈر ان دونوں ممالک کے درمیان انتہا ئی خطرناک روپ اختیار کرچکا ہے۔
انڈیا چا ئنہ کے درمیان اس لد اخ کے تنازعہ پر ۱۰۹۶۲ میں بھی جنگ ہو ئی لیکن اس کے بعد آمن معاہدہ بھی طے پایاتھا۔
لیکن حال میں ہی کچھ سا لوں سے لڑائی نے دوبارہ شدت اختیار کی تھی۔جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے فو جیوں کو جان سے ہاتھ بھی دونے پڑ یں۔
پاکستان اور انڈیا بارڈر
دنیا میں موجود سب سے خطرناک بارڈر پاکستان اور انڈیا کا ہیں۔ کیونکہ ان ممالک کے درمیان اکژ لڑائی چلتی رہتی ہیں۔
اس با رڈر کی لمبا ئی ۱۸ سو میل ہے ۔ اور اس بارڈر پر موجود دونوں ممالک کی افواج کے سرو پر خطرے کی گھنٹی ہر وقت بجتی رہتی ہیں۔
یہ دنیا کا واحد ایسا بورڈر ہے۔ جس پر باقی ممالک کی نسبت سب سے زیادہ فوج تعینات کی جا تی ہیں۔
تو یہ تھے دنیا کے پانچ سب سے خطرناک بار ڈرز۔
Post a Comment