Pakistan Army and Air-force Fight against Israel 1973 - MIlitaryworld

Pakistan Army and Air-force Fight against Israel 1973



When the Arab-Israeli war broke out in 1973, the Pakistan Army secretly took part, with up to 200 SSG commandos and a brigade of up to 5,000 soldiers and about two squadrons of the Air Force.

In this war, Israel built the world's strongest defense system on the banks of the Suez Canal. This system was named Barleaf. In which a high wall of sand and concrete was erected. It was accompanied by strong fortifications with a platoon of 28 soldiers at a distance of 100 kilometers each and landmines around these fortifications as well as heavy machinery in iron bunkers. But here's the thing. How did a few thousand Pakistani soldiers destroy the strong system of Israel?

In this war, Syria and Egypt had planned to avenge the 1967 war. And in that war, the Pakistan Air Force controlled Egypt's internal system. And 200 young men of the SSG, under the supervision of General Teka Khan, stood ready on the banks of the Suez Canal on October 5, 1973. Remember that in order to fight any enemy, it is very important to understand its defense system and its readiness for war. Based on which fighting strategies are made. As part of a strategy, early in the morning, Egyptian rocket units and up to 2,000 artillery shells began shelling the Israeli front. Fighting the enemy's firing line and crossing the water The bombing of fighter jets and the fire of petrol in the water made the atmosphere extremely horrible.

Many SSG men were martyred in the water and those who crossed the Suez Canal. How they attacked the enemy's fronts. It was only God who saw it. They fought in the face of certain death. Almost all the young men were martyred but Israel's strong defense system was destroyed ۔ 

Then the Egyptian forces quickly built a bridge and entered the desert chest. On the Syrian side, on the other hand, the Israelis were increasingly approaching Damascus. It was the eighth day of the battle, and they were very close to Damascus. The Pakistan Army Brigade was stationed in Jordan until the answer. After that, considering the situation in Syria, ignoring the Jordanian government, the Pakistan Army brigade was withdrawn from there and deployed to defend Damascus. As a result, not only did Israel's advance stop, but they were pushed back. During this time the brigade had to fight several times. In addition, the Pakistan Air Force destroyed five Israeli fighter jets while defending Egypt internally. In which a Pakistan Air Force fighter jet was damaged. The name of firefighter Sitara Alvi is mentioned earlier ۔

In this war, despite the small number of Pakistani troops, Egypt and Syria were saved from defeat. And Israel suffered failure and defeat. Israel still remembers this war. Maybe that's why Israel is afraid of Pakistani forces.


جب 1973 میں عرب اوراسرائیل کی جنگ شروہوی توپاکستان آرمی نے خفیہ طور پر حصہ لیا جن میں200تک ایس ایس جی کمانڈوجوان ایک بریگیڈ کی نفری جن میں 5000 تک فوجی اورائرفورس کے تقریبآ دو سکواڈ شامل تھے ۔
اس جنگ میں اسرائیل نےنہرےسویزکے کنارےپردنیا کا مظبوط ترین دفائی نظام تیارکیاتھا۔اس نظام کوبارلف کانام دیاگیاتھا ۔ جس میں ریت اور کنکریٹ کی سترفٹ اونچی دیوارکھڑی کی گئی تھی ۔ اسکے ساتھ مظبوط قلعہ بندیاں جن میں ہر ایک سوکلومیٹرفاصلےپرایک پلٹون یعنی ۲۸فوجیوں کی موجودگی اور ان قلعہ بندیوں کے اردگردبارودی سرنگیں اور اسکے ساتھ ہی لوہے کے بنکروں میں ہیوی مشین نسب کی گئی تھی ۔ اور فرنٹ لائن سے پانچ سومیٹرپیچھےٹینکو کے فائرکرنے کی جگہ بنائی گئی تھی ۔ لیکن غورطلب بات یہ ہیں۔ کہ پاکستان کے چندہزار سپاہیوں نے اسرائیل کے مضبوط نظام کو کیسے نست و نابود کیا ؟
اس جنگ میں ملک شام اورمصر نے ۱۹۶۷ کی جنگ کا بدلہ لینے کا پروگرام بنایا تھا ۔ اور اس جنگ میں پاکستان ائرفورس نے مصر کا اندروںی نظام سنھالا ہوا تھا ۔ اور ایس ایس جی کے ۲۰۰ جوان جنرل ٹیکہ خان کی زیر نگرانی ۵ اکتوبر ۱۹۷۳ کو نہرے سویز کے کنارے تیار کھڑے تھے ۔ یہ بات یاد رہے کہ کسی بھی دشمن سے جنگ کےلئے اسکا دفاعی نظام پر اسکی جنگ کیلئے تیاریوں کو سمجھناجنگ لڑنے کا بہت ظروری حصہ ہوتا ہے ۔ جسکی بنیاد پرلڑنے کی حکمت عملی بنا ئی جاتی ہیں
کئی ایس ایس جی جوان تو پانی میں شہید ہوے اور جو نہرے سویز پار کرلیتے وہ دشمن کے مورچوپر کس طرح حملہ کرتے یہ دیکھنے والا صرف خدا کی ذات ہی تھی ۔ انہوں نےیقینی موت کے سامنے ہوکر جنگ کی ۔ تقریبآ سب جوان شہید ہو گئے لیکن اسرئیل کے مظبوط دفاعی نطام کو برباد کرکے رکھ دیا تھا ۔
۔ ایک حکمتِ عملی کے تحت صبح سویرے مصرکی راکٹ یونٹو اوردوہزار تک تونپوں نےاسرئیلی مورچوپر گولا باری شروع کردی اس فائر کی آڑ میں ایس ایس جی نے موٹر بوٹ کے ذریعےنہرے سویزپارکرناشروع کردی ۔ دشمن کی فائرنگ لائن سے لڑنا اور پانی سے گزرنا لڑاکا جہازو کی بمباری اور پانی میں پٹرول کی آگ نے ماحول کو انتہائی ہولناک بنادیاتھا ۔
تب جاکرمصری نے افواج نےتیزی سے پُل بنایااورصحرا سینہ میں داخل ہوگئ ۔ دوسری طرف شام کےمحازپراسرائیلی بڑھتےبڑھتے دمشق کےقریب پہنچ گئے تھے ۔ لڑائی کا آٹھواں دن تھا اور وہ دمشق کے کا فی قریب تھے ۔
اس جنگ میں پاکستان فوج کی کم تعداد ہونے کے باوجود مصر اور شام کو شکست سے بچایا ۔ اور اسرائیل کو ناکامی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس جنگ کو آج بھی اسرائیل یا د کرتی ہیں ۔ شاید یہی وجہ سے اسرائیل پاکستان افواج سے ڈرتی ہے ۔
پاکستان فوج کا بریگیڈ جوابھی تک اُردن میں تعینات تھا ۔ اردن حکومت کے جنگ میں حصہ نہ لینے کی وجہ سے رکا ہواتھا ۔ اسکے بعد ملک شام کے حالات دیکھتےہوے اُردن حکومت کی پرواہ ن کرتے ہوے پاکستان فوج کی بریگیڈ کووہاں سے نکال کردمشق کے دفاع پر لگادیاگیا ۔ تو اسکی نتیجے میں اسرائیل کی نہ صرف پیش قدمی رُکی بلکہ ان کو پیچھے دکیل دیا گیا ۔ اس دوران کئی دفعہ بریگیڈ کو جنگ کی نوبت آئی ۔
اسکےعلاوہ پکستان ائرفرس نے مصر کااندرونی دفاع کرتے ہوے اسرائیل کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ کئے ۔ جس میں پاکستان ائرفورس کے ایک لڑاکا طیارے کا نقصان ہوا ۔ اس میں فائر فائٹر ستارہ علوی کا نام قبل ذکرہیں ۔
اس جنگ میں پاکستان فوج کی کم تعداد ہونے کے باوجودمصراورشام کو شکست سےبچایا ۔ اور اسرائیل کو ناکامی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس جنگ کوآج بھی اسرائیل یا د کرتی ہیں ۔ شاید یہی وجہ سے اسرائیل پاکستان افواج سے ڈرتی ہے ۔

Hope you like our effort

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post