Top 5 Indian Military Secret Bases - Militaryworld

2022: Indian MilitaryTop 5 Secret Bases

Top 5 Indian Military Secret Bases


There are many secret bases all over the world. Most of which are the US Air Force and the military. The most famous of which is Area 51. Where in addition to the relevant officials no one is allowed. Since World War II, many secret bases have come to light over time.

So today we will talk about the five secret bases of India that the ISI has exposed to the world.

5 - ANDAMAN AND NICOBAR ISLAND





One of India's secret bases is in the Andaman and Nicobar Islands. The island consists of more than 500 islands. But for the public, only thirty-six islands have been open where the general public can go. And here it is claimed that here, there are secret bases of India.
The command post of India's top-secret tree service command is also on the island. Which manages India's Tree Service Command, Space Program, Cyber ​​Security, and Special Forces.
India has been developing defense facilities on the island since 1980. And we can say that with certainty because in 1980, the ISI, exposed the deal between Russia and India. And in this deal, India was providing naval bases to Russia on the Andaman and Nicobar Islands.
The importance of the Andaman Islands can be gauged from this. Due to the fear of Pakistani submarine Ghazi, India canceled one of its aircraft carriers, Vikrant was brought to the island and hid.

4 - BRELLY AIRFORCE BASE



Bareilly Air Force Base, also known as Trishul Airbase. These secret bases are located in the Izzat Nagar area of ​​India. This base is considered to be the most secret base of the Indian Air Force. This base is considered to be the most secret base of the Indian Air Force.
And Asia's largest underground aircraft hanger is also located at this base. 
And the Indian fastest Mag-25 jet of its time was hidden in the same airbase till it retired.

3 - WHEELER ODISHA ISLAND




The island is also known as Abdul Qalam. The secret base was set up by Indian Muslim nuclear scientist Abdul Qalam. India has a missile test facility on the island and most of the long-range missiles are fired from here.
This island is only ten kilometers away from the Bay of Bengal. And there is no airport to access the island. And there is no bridge. But here the secret goods are delivered by ship.

2 - CHARBATIA AIRBASE




The airbase is located in eastern India at a distance of 10 km from Odisha. This base is used for space exploration.
Which is operated by RAW's aviation unit. Which is the Aviation Research Center. 
RAW operates covert aircraft via A-R-C. Which consists of electronic civic equipment and long-range cameras. So that images of the target can be taken from a great height.
India has used this base to gather information from China. Probably still doing.

1 - TAJIKISTAN FARKHOR AIRBASE




In the 19s, when the Seoul War was raging in Afghanistan. So India offered to help the Afghan army against the Taliban. But the biggest problem for India was how to get military equipment, helicopter services, and other weapons to Afghanistan. India negotiated with the Tajik government and began using Farkhur Air Base to support the Afghan Northern Alliance.
In 2002, India, realizing the importance of the base, took full control of it and the Indian government spent Rs 10 million dollars to restore the base. Because the base was never used before 1980. And his condition was very bad.


So these were the five secret bases of India.

URDU LANGUAGE:-

دنیا بھر میں بہت سی خفیہ ملڑی اڈے ہے ۔ جن میں امریکہ کی فضا ئیہ اور فوج کی سب سے زیا دہ ہے۔ جن میں سب سے مشہور ایریا  51 ہیں ۔ 
جہا ں متعلقہ اہلکا رو کے علاوہ کسی کو  بھی جا نے کی بلکل اجازت نہیں ۔
جنگِ عظیم سے لیکر اب تک بہت سی خفیہ اڈے وقت گزرتے گزرتے منظر عام پر آتی رہی ہیں ۔
تو آج ہم انڈیا کے پانچ خفیہ اڈو کے بارے میں بتا ئنگے  جو آئی  ایس آئی نے دنیا کے سامنے منظر عام پر لا ئی تھی ۔

جزیرہ انڈامان اور نکوبار


انڈیا کی خفیہ اڈو میں سے ایک جزیرہ انڈامان اور نکوبار میں ہے ۔یہ جزیرہ پانچ سو سے زیادہ جزیرو پر مشتمل ہے۔
لیکن پبلک کے لئے صرف چھونتیس جزیرے کھو لے گئے ہے جہاں عام عوام جا سکتی ہیں ۔اور یہا ں دعوہ کیا جاتا ہے کہ یہاں انڈیا کے خفیہ اڈے ہیں۔
انڈیا کی انتہائی خفیہ ٹری سروس کمانڈ کی کماںڈ پوسٹ بھی اسی جزیرے پر ہے ۔
جو انڈیا کی  ٹری سروس کمانڈ  ،خلائی پروگرام ، سائبر سیکورٹی اور اسپیشل فو رسز کا انتظام کرتی ہیں ۔
انڈیا 1980 سے اس جزیرے پر ڈیفنس  سہولیات  میں ترقی کر رہا ہے ۔اور ہم یہ بات اتنے یقین سے اس لئے کہہ سکتے ہیں کیو نکہ 1984 میں آئی ایس آئی نے، اںڈیا اور روس کے 
درمیان سودا بے نقاب کیا تھا ۔اور اس ڈیل میں انڈیا روس کو  جزیرہ انڈامان اور نکوبار پر نیوی اڈو کی سہولیا ت فراہم کر رہا تھا ۔
اس انڈامن جزیرے کی اہمیت کا اندازہ اپ اس بات سے لگا سکتے ہیں ۔ کہ 1971 میں پاکستانی سبمیرین غا زی کی ڈر کی وجہ سے انڈیا نے اپنے ایک لو تے ائر کرافٹ کرئیر  ویکرانت کو اس جزیرے کے پاس لا کر چپھا دیا تھا۔

بریلی ایئر فورس بیس


بریلی ایئر فورس بیس جسے تریشول ایئربیس بھی کہتے ہیں ۔ یہ خفیہ اڈہ انڈٰین کے عزت نگر کے علا قے میں واقع ہیں ۔یہ  اڈہ انڈین ائر فورس کے سب سے خفیہ اڈہ سمبھا جا تا ہے۔
اور ایشیا کا سب سے بڑا زیر زمین ہوائی جہاز کے ہینگر بھی اس بیس پر مو جود ہیں۔ جہا ں ہو ئی جہا ز کھڑے کر کے چھپا ئے جا تے ہیں ۔
اور انڈیا نے اپنے دور کے تیز ترین میگ 25 جیٹ بھی ریٹا ئر ڈ ہو نے تک اسی ائر بیس میں چھپا ئے رکھے تھے ۔

وہیلر اوڈیشہ جزیرہ


اس جزیرے کو عبدالقلام کے نام سے بھی جا نا جا تا ہے ۔اس خفیہ بیس کی تشکیل انڈین مسلم نیو کلئیر سا ئنسدان عبدالقلام نے دی۔
انڈیا نے اس جزیرے پر میزا ئل تجر بہ کر نے کی سہو لیات رکھی ہو ئی ہے ۔اور یہا ں سے زیا دہ تر لانگ رینج میزائل فا ئر کئے جا تے ہیں ۔
یہ جزیرہ  بنگال کی خلیج سے ص رف دس کلو میٹر دور ہے ۔ اور اس جزیرے تک رسا ئی حا صل کر نے کے لئے نہ کو ئی ائر پورٹ ہے ۔ اور نہ ہی کو ئی پل ہے ۔
لیکن یہا ں خفیہ سا مان بحری جہا ز کے ز ریعے پہنچا یا جا تا ہے ۔

چاربتیا ایئر بیس


یہ ائر بیس مشرقی بھا رت میں مو جود  اودیشا سے دس کلو میٹر دور ہے ۔ یہ بیس فضا ئی جا سو سی کے لئے استعمال کی جا تی ہے ۔
جسے را کا ایوی ایشن یونٹ چلا رہی ہے ۔ جو کہ ایوی ایشن سر چ سینٹر ہے ۔ 
را  A-R-C کے زریعے خفیہ ائر کرافٹ چلا تا ہے۔ جو کہ الیکٹرانک شہری سامان اور لانگ رینج کیمراز پر مشتمل ہو تا ہے۔ تا کہ بہت اونچا ئی سے ٹا رگٹ کی تصو یرے لی جا سکے۔ 
اس بیس کو انڈیا نے چا ئنہ سے انفار میشن اکٹھی کرنے کے لئے بھی استعمال کیا ہے ۔ شا ید اب بھی کرتی ہو۔


تا جیکیستان فا رخو ر ائر بیس


۹۰ کی دہا ےی میں جب افغا نستان میں سیول وار چل رہی تھی ۔ تو انڈیا نے طا لبان کے خلا ف افغان آرمی کو مدد کی پیش کش کی تھی ۔
لیکن انڈیا کے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ افغا نستان میں ملٹری سا مان ہیلی کا پٹر کی سر وس اور دوسرے ہتھیار وغیرہ کسطرح پہنچا ئے جا ئے ۔
انڈٰا نے تاجیکستان حکو مت سے مزا کرات کئے اور فا رخور ائر بیس افغان شمالی اتحاد کی مدد کے لئے استعمال کرنے لگ گیا۔
دو ستو دو ہزار دو میں انڈیا نے اس بیس کی اہمیت کو جا نتے ہو ئے اس پر مکمل کنٹرول حا صل کر لیا اور انڈین گو رنمنٹ کی طرف سے اس بیس کو ریسٹور کرنے کے لئے دس ملین
ڈالرز جا ری کئے گئے ۔ کیونکہ یہ بیس ۱۹۸۰ سے پہلے کبھی استعمال نہیں ہو ئی تھی۔اور اسکی حا لت بہت خراب ہو چکی تھی۔

تو یہ تھے انڈیا کے پانچ خفیہ اڈے۔




Hope you like our effort

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post