Top 5 Pakistan Army Brave SSG commandos
NO 5: CAPTAIN ROHULLAH SHAHEED
A roar like a lion in the voice, a twinkle in the eye, look of innocence on the face of the SSG Commando whose name is Captain Rohullah.
Captain Rohullah was commissioned in the Pakistan Army in 2011 and he was performing his duty in the 15 Baloch Regiment.
Captain Rohullah is one of the best commandos in Pakistan.
And Captain Rohullah was martyred while fighting terrorists in Quetta.
NO 4: CAPTAIN ABID
This lion commando belongs to Khyber Pakhtunkhwa.
Friends, you may remember the incident at Army Public School. When the terrorists attacked the school, many innocent children were martyred.
Captain Abid appeared before the people on the media when he gave a blunt answer to the two terrorists.
He was that lion-hearted hero of Pakistan. Who was colluding with SSG commandos in this operation?
He is affiliated with Zarar, an SSG company. There are only about 300 of them in the whole Pakistan Army.
NO 3: MAJOR GENERAL TAHIR BHUTTA
Major General Tahir Bhatta free falls almost every March 23 from an altitude of 10,000 feet.
Let me tell you that Major General Tahir Bhatta is one of the best command doses in the world.
NO 2: GENERAL PERVAIZ MUSHARRAF
General Pervez Musharraf is known to everyone in Pakistan. Because Pervez Musharraf used to command the SSG commandos. He has also been the Army Chief of Pakistan.
The whole world, especially India, is well aware of Pervez Musharraf who belongs to SSG.
Because in the wars against India in 1965 and 1871, as a soldier and in the Kargil war as a general, he commanded his army and gritted the teeth of the enemy. And won many honors.
NO 1: LIFTENENT AMIR SHAHEED
Lieutenant Colonel Amir Shaheed joined the commission at the age of 21 and also won the Presidential Gold Medal.
He joined the Guerrilla Army in the early 1990s. And going to SSG was the wish of Aamir Shaheed.
In the anti-terrorist force, he was also rewarded sitara e basalat. The heartfelt wish of every young man of the Pakistan Army Is.
IN URDU LANGUAGE
کیپٹن روح ہللہ
آواز میں شیر جیسی گرج ، آنکھو میں ستا رو جیسی چمک اور چہرے پر معصومیت لئیے ایس ایس جی کمانڈو جسکا نام کیپٹن رو ح ہللہ ہے۔
کیپٹن رو ح اللہ نے 2011 میں پا کستان فو ج میں کمیشن حا صل کیا اور یہ ۱۵ بلوچ ریجمنٹ میں اپنی ڈیو ٹی سر انجام دے رہے تھے ۔
کیپٹن رو ح اللہ پاکستان کے بہترین کمانڈوز میں نما یاں پو زیشن رکھتے ہیں ۔
اور کیپٹن رو ح اللہ کو ئٹہ میں دہشت گردو کا مقا بلہ کر تے ہو ئے شہا دت کے رتبے پر فا ئض ہو ئے ۔
کیپٹن عا بد
اس شیر کمانڈو کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے ۔
دوستو آرمی پبلک سکول کا واقعہ تو شاید آپ کو ےا د ہو گا ۔جب دہشت گردو نے سکول پر حملہ کیا تھا تو کئی معصوم بچوں کو شہید کیا تھا ۔
کیپٹن عا بد میڈیا پر اس وقت لو گو کے سا منے آئے جب انھو ں نے دہشت گر دو کو منہ توڑ جواب دیا۔
یہ پاکستان کا وہ شیر دل ہیرو تھا ۔ جو اس آپریشن میں ایس ایس گی کما نڈوز کولیڈ کر رہا تھا ۔
ایس ایس جی کی کمپنی زارار سے اس کا تعلق ہے ۔ جنکی تعداد پورے پاکستان آرمی میں تقریبا صرف تین سو ہی ہے۔
میجر جنرل طا ہر بھٹہ
میجر جنرل طا ہر بھٹہ دس ہزار فٹ کی بلندی سے تقریبا ہر 23 مارچ کو فری فالل کرتے ہیں ۔
آپکو بتاتے چلے کہ میجر جنرل طا ہر بھٹہ کا شمار دنیا کے بہترین کمان ڈوز میں ہو تا ہے۔
جنرل پر ویز مشرف
جنرل پر ویز مشرف سے تو پاکستان کا ہر فرد واقف ہیں ۔کیونکہ پرویز مشرف ا یس ایس جی کمانڈو کو کمانڈ بھی کر تے رہے تھے۔اور پاکستان کے آرمی چیف بھی رہ چکے ہے ۔
ایس ایس جی سے تعلق رکھنے والے پر ویز مشرف سے پو ری دنیا خا ص کر انڈیا بہت اچھے سے وا قف ہے ۔
کیونکہ بھارت سے ہو نے والی جنگو ں 1965 اور 1871 میں بطور سپاہی اور کا رگل وار میں بطور جنرل اپنی فو ج کو کمانڈ کر کے دشمن کے دانت کھٹے کیے ۔ اور کئی اعزاز حا صل کئے۔
/div>
لیفٹیننٹ کر نل عا مر شہید
لیفٹیننٹ کر نل عا مر شہید نے 21 سال کی عمر میں کمیشن میں شمو لیت اختیار کی اور ۱۹۸۸ میں انھو ں نے صدارتی گولڈ میڈل بھی اپنے نام کیا۔
۱۹۹۰ کے شروع میں یہ گو ریلا فوج میں گئے۔ اور ایس ایس جی میں جا نا عا مر شہید کی خوا ہش تھی۔
دوستوانسداد دہشت گردی فورس میں انکو ستا رہ بسالت سے بھی نوا زا گیا ۔ جو پاکستان آرمی کے ہر جوان کی دلی خواہش
ہو تی ہے۔
Post a Comment